اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 میں جولائی میں ہدف سے زیادہ وصولیوں پر ایف بی آر ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وہ ہفتہ کو ایف بی آر میں چیف کمشنرز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آر رواں مالی سال میںتمام اہداف کے حصول کے لئے کوششیں جاری رکھیں۔ اجلاس …
وزیر خزانہ کی جولائی میں ہدف سے زیادہ وصولیوں پر ایف بی آر ٹیم کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 اگست (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 میں جولائی میں ہدف سے زیادہ وصولیوں پر ایف بی آر ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وہ ہفتہ کو ایف بی آر میں چیف کمشنرز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آر رواں مالی سال میںتمام اہداف کے حصول کے لئے کوششیں جاری رکھیں۔ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ کو بتایا گیا کہ ایف بی آر نے ماہ جولائی 2017ءکےلئے مقرر کیے گئے بجٹ اہداف حاصل کر لئے ہیں۔








