اسلام آباد ۔ 07 جنوری(اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو تمام مینوئل آرمز لائسنسزکمپیوٹرائزڈ کرنے کی منظوری دے دی۔ہفتہ کو وزارت داخلہ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے موجودہ ریکارڈ کے مطابق اس وقت سنتالیس ہزار مینیوئل آرمزلائسنسز موجود ہیں جن کا تمام ریکارڈ مرحلہ وار کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا۔ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیے جانے سے نہ صرف لائسنس ہولڈرز کو سہولت میسر آئے …
وزیر داخلہ نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو تمام مینوئل آرمز لائسنسزکمپیوٹرائزڈ کرنے کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 جنوری(اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو تمام مینوئل آرمز لائسنسزکمپیوٹرائزڈ کرنے کی منظوری دے دی۔ہفتہ کو وزارت داخلہ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے موجودہ ریکارڈ کے مطابق اس وقت سنتالیس ہزار مینیوئل آرمزلائسنسز موجود ہیں جن کا تمام ریکارڈ مرحلہ وار کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا۔ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیے جانے سے نہ صرف لائسنس ہولڈرز کو سہولت میسر آئے گی بلکہ جعلی لائسنسز کا بھی خاتمہ ہوگا۔








