اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سکستھ روڈ راولپنڈی پر جج اینٹی ٹیررازم کورٹ مرزا نثار بیگ کے گھر گئے،اور ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی،وزیر داخلہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کے لیے دعا بھی کی۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جج اینٹی ٹیررازم کورٹ مرزا نثار بیگ کے گھر گئے،ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سکستھ روڈ راولپنڈی پر جج اینٹی ٹیررازم کورٹ مرزا نثار بیگ کے گھر گئے،اور
ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی،وزیر داخلہ نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کے لیے دعا بھی کی۔








