وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ملاقات صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ملاقات

مزید خبریں
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی ملاقات
صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کی مشترکہ کاوش سے صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے اور حکومتی اداروں پر عوام کا اعتماد بہت حد تک بحال ہوا ہے۔ مسلم لیگ ن کا ایجنڈا امن اور ترقی ہے۔ ترقی کے اس سفر کو بدامنی اور انتشار کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گا۔








