اسلام آباد ۔ 02 فروری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی سے لیس پرائیویٹ ٹیکسی سروسز (کریم ، اوبر وغیرہ) پر پابندی کی خبر کا نوٹس لے لیا اور ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری سواری سے محروم نہیں کیا جا سکتا
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس پرائیویٹ ٹیکسی سروسز پر پابندی کی خبر کا نوٹس لے لیا،ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی

مزید خبریں