اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر ایف آئی اے لاہور کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا‘ ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں کے ذریعے تین ماہ کے دوران ایک ارب 90کروڑ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرائے جاچکے ہیں ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر پٹرولیم …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا ایف آئی اے لاہور کی کارکردگی پر اظہار اطمینان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر ایف آئی اے لاہور کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا‘ ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں کے ذریعے تین ماہ کے دوران ایک ارب 90کروڑ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرائے جاچکے ہیں ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر پٹرولیم لیوی کے معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات و وصولیوں کے ضمن میں مزید پیش رفت ہوئی ہے ۔








