وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ایف سی کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ کے بعد وارسک میں صحافیوں سے گفتگو

وارسک ۔ 20 مئی(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جہاں اختلاف ، کمزوری اور ابہام موجود نہ ہو تو اسے ڈھونڈنا نہیں چاہئے۔ ہفتہ کو وارسک میں ایف سی کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں اور وہ غیر …

وارسک ۔ 20 مئی(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جہاں اختلاف ، کمزوری اور ابہام موجود نہ ہو تو اسے ڈھونڈنا نہیں چاہئے۔ ہفتہ کو وارسک میں ایف سی کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں اور وہ غیر ملکی ایجنٹ اور جاسوس ہے جو پاکستان میں بہت سی دہشتگرد کارروائیوں کا مرتکب ہے اور اگر وقت پر نہ پکڑا جاتا تو مزید تباہی کا مرتکب ہوتا ۔

Leave a Reply