وزیر داخلہ کی اسلام آباد پولیس کو ہدایت

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد پولیس کو سلمان حیدر کی برآمدگی کے لیے کوششیں تیز کرنے اور تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ سیف سٹی کی مدد لیتے ہوئے سلمان حیدر کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے اور تمام …

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد پولیس کو سلمان حیدر کی برآمدگی کے لیے کوششیں تیز کرنے اور تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ سیف سٹی کی مدد لیتے ہوئے سلمان حیدر کا جلد از جلد پتہ لگایا جائے اور تمام متعلقہ اداروں کی مدد حاصل کرکے سلمان حیدر کی جلد از جلد بازیابی کو یقینی بنایا جائے۔

Leave a Reply