وزیر دفاع انجینئر خر م دستگیر خا ن نے اٹلی میں نیٹو پارلیمنٹری اسمبلی کے صدر ‘دفاعی اور خارجی کمیٹیوں کے صدرو سے ملاقاتیں کیں

راولپنڈی ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی)وزیر دفاع انجینئر خر م دستگیر خان نےاٹلی کے سرکاری دورہ کے دوران اٹلی میں نیٹو پارلیمنٹری اسمبلی کے صدر ‘دفاعی اور خارجی کمیٹیوں کے صدرو سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ‘وزیر دفاعی خرم دستگیر خان نے دہشت گردی اور انتہا پسند وں کوخطہ سے پاک کرنے کے لےے پاکستان کی بے مثال قر بانیوں اور کو ششوں کو اجاگر کیا‘ اٹلی کے پارلیمنٹریر …

راولپنڈی ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی)وزیر دفاع انجینئر خر م دستگیر خان نےاٹلی کے سرکاری دورہ کے دوران اٹلی میں نیٹو پارلیمنٹری اسمبلی کے صدر ‘دفاعی اور خارجی کمیٹیوں کے صدرو سے الگ الگ ملاقاتیں کیں ‘وزیر دفاعی خرم دستگیر خان نے دہشت گردی اور انتہا پسند وں کوخطہ سے پاک کرنے کے لےے پاکستان کی بے مثال قر بانیوں اور کو ششوں کو اجاگر کیا‘ اٹلی کے پارلیمنٹریر ین نے پاکستان کے دہشت گر دی کے خلاف جنگ میں عز ائم کو سراہا اور پاکستان اور اٹلی کے مابین تعلقا ت کے فر وغ کی خو اہش ظاہر کی۔ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان جو کہ اٹلی کے سرکاری دورہ پر ہیں نے گذشتہ روز اٹلی پارلیمنٹ کے خا رجی اموراور دفاعی کمیٹیوںسے خطا ب کےا۔ وفاقی وزیر دفاعی کمیٹی کے صد ر فرانسکو سیویرو گار و فا نی اور اٹالین پارلیمنٹری وفد برائے نیٹو پارلیمنٹر ی اسمبلی کے صدر اینڈ ریا مین سیو نی اور خارجی امو رکی کمیٹی کے ڈپٹی صدر نے چیمبر آف ڈپٹیز میں استقبال کیا ۔ وفاقی وزیر نے خطے مےں استحکام اور انسد دہشت گر دی میں پاکستان کے کر دار پر با ت چیت کی ۔ انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسند وں کوخطہ سے پاک کرنے کے لےے پاکستان کی بے مثال قر بانیوں اور کو ششوں کا ذکر کیا ۔

Leave a Reply