وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 جون(اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرحد پر بارڈر مینجمنٹ کے تحت گیٹ ضرور بنائے جائیں گے، افغان حکومت کے ساتھ بات چیت چل پڑی ہے نتیجہ خیز ثابت ہوگی، افغان مہاجرین کو واپس جانا چاہئے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت پاکستان افغان …

اسلام آباد ۔ 20 جون(اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان سرحد پر بارڈر مینجمنٹ کے تحت گیٹ ضرور بنائے جائیں گے، افغان حکومت کے ساتھ بات چیت چل پڑی ہے نتیجہ خیز ثابت ہوگی، افغان مہاجرین کو واپس جانا چاہئے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت پاکستان افغان مہاجرین کی واپسی کے معاملہ پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply