وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی و گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریبات سے خطاب

سیالکوٹ۔22 مئی (اے پی پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گذشتہ 9سالوں کے دوران سیالکوٹ میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لایا گیا جس کی مثال گذشتہ 65سالوں میں نہیں ملتی ‘ وویمن کالج یونیورسٹی اورخواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کے علاوہ ڈگری کالجز کی تعمیر حکومت کی تعلیم دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ …

سیالکوٹ۔22 مئی (اے پی پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گذشتہ 9سالوں کے دوران سیالکوٹ میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کا قیام عمل میں لایا گیا جس کی مثال گذشتہ 65سالوں میں نہیں ملتی ‘ وویمن کالج یونیورسٹی اورخواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کے علاوہ ڈگری کالجز کی تعمیر حکومت کی تعلیم دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ‘ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ ) اور بحریہ یونیورسٹی کے کیمپسز کا اجراءبھی جلد کیا جارہا ہے جبکہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کو اپ گریڈ کرکے ڈگری کالج بنایا جائے گا جہاں پر بچوں کو ڈپلومہ کے علاوہ بی ایس سی انجینئرنگ کی ڈگری بھی ملے گے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے پیر کو گورنمنٹ کالج وویمن یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے ہونہار طلبا و طالبات میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ (کمپیوٹر) اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے سلسلہ میں منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا

Leave a Reply