اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے پی کے کا وہ سرکاری سکول دکھائیں جہاں آپ کے بچے پڑھتے ہوں ،خان صاحب جلسوں میں بھڑکھیں لگانے کی بجائے عدالت میں ثبوت دیں،عمران خان کو نواز شریف سے حسد نے ذہنی مریض بنا دیا ہے اور حسد کا کوئی علاج نہیں، اللہ انہیں ہدایت دے۔ اتوار …
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے پی کے کا وہ سرکاری سکول دکھائیں جہاں آپ کے بچے پڑھتے ہوں ،خان صاحب جلسوں میں بھڑکھیں لگانے کی بجائے عدالت میں ثبوت دیں،عمران خان کو نواز شریف سے حسد نے ذہنی مریض بنا دیا ہے اور حسد کا کوئی علاج نہیں، اللہ انہیں ہدایت دے۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوتے جاگتے عمران خان کو نواز شریف کا خیال ستاتا ہے ،عمران خان عدالت میں ایک الزام ثابت نہیں کر سکے ۔ انہوں نے کہا کہ عدالت میں مریم نواز فلیٹس کی مالک نہیں نکلیں








