وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ مریم اورنگزیب کی پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور سمیت دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کیلئے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان …

اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور سمیت دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کیلئے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کی پولیس، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بہادر جوانوں نے جامِ شہادت نوش کرکے وطن عزیز کی بنیادیں مضبوط کی ہیں۔

Leave a Reply