وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی نجی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کے قافلے میں لوگ والہانہ جذبہ اور محبت سے شرکت کر رہے ہیں، قوم نے محمد نوازشریف کو تین مرتبہ وزیراعظم منتخب کیا اور نوازشریف گزشتہ 30، 35 سال سے ملک و عوام کی خدمت کر رہے ہیں،یہی وجہ ہے لوگ اپنے جذبہ سے قائد کی …

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل

مزید خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کی ملاقات، پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اسلام آباد۔17اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پیر کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور، قانون سازی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پارلیمانی اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کہا گیا ۔ ملاقات میں عوامی مسائل کے حل اور قانون ساز اداروں کی موثر کارکردگی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی اداروں کے درمیان باہمی رابطوں اور تجربات کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مضبوط پارلیمانی ادارے ہی جمہوریت کے استحکام کی ضمانت ہیں، تمام قانون ساز اداروں کے درمیان باہمی مشاورت اور تجربات کا تبادلہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر کانفرنس پارلیمانی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے لیے انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں تربیتی پروگرام کے انعقاد پر زور دیا اور انہوں نے عمران ندیم کو سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے پارلیمانی تعاون کے فروغ کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔

12

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کے قافلے میں لوگ والہانہ جذبہ اور محبت سے شرکت کر رہے ہیں، قوم نے محمد نوازشریف کو تین مرتبہ وزیراعظم منتخب کیا اور نوازشریف گزشتہ 30، 35 سال سے ملک و عوام کی خدمت کر رہے ہیں،یہی وجہ ہے لوگ اپنے جذبہ سے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کو دیوانہ وار آئے ہیں، دھرنوں، ہڑتالوں اور پارلیمنٹ سمیت اداروں پر حملہ کرنے والے نوازشریف کی ریلی پر تنقید کر رہے ہیں ،اپوزیشن کے ذہنی حالات کو سمجھ سکتی ہوں، اپوزیشن 4 سال میں دھرنیاں اور چھوٹی چھوٹی جلسیاں کر کے بھی اتنے لوگ اکٹھے نہیں کر سکی جتنے لوگ نوازشریف نے آدھے دن میں اکٹھے کر لئے،اپوزیشن کو چاہئے کہ جلد حقیقت کو تسلیم کر لیں اور جن صوبوں میں ان کی حکومت ہے وہاں عوام کی خدمت کرے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو لوگ گزشتہ 4 سال کے دوران دھرنوں، ہڑتالوں اور پارلیمنٹ سمیت اداروں پر حملے میں ملوث رہے ہیں وہی نوازشریف کی ریلی پر تنقید کر رہے ہیں، محمد نوازشریف کے قافلے میں لوگ والہانہ جذبہ اور محبت سے شرکت کر رہے ہیں، مخالفین کا یہ تاثر غلط ہے کہ زبردستی عوام کو لایا جا رہا ہے، لوگوں کے جذبہ کو دیکھ کر میڈیا میںکسی تبصرہ کی گنجائش باقی نہیں رہی، محمد نواز شریف نے اداروں کو مضبوط اور مستحکم کیا، ان کا عدلیہ کی بحالی میں اہم کردار ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ اپنے جذبہ سے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کو دیوانہ وار آئے ہیں، قوم نے محمد نوازشریف کو تین مرتبہ وزیراعظم منتخب کیا۔

Leave a Reply