اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں اپنے دوست عثمان بزدار کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں