فیصل آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو ملکی ترقی سے روکنے کیلئے ہر ممکن سازش کی گئی ۔ ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جڑانوالہ بارایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ ملک کی ترقی کو ترجیح دی لیکن ہمیشہ ہمارا راستہ روکنے …
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا جڑانوالہ بارایسوسی ایشن سے خطاب
فیصل آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو ملکی ترقی سے روکنے کیلئے ہر ممکن سازش کی گئی ۔ ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جڑانوالہ بارایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ ملک کی ترقی کو ترجیح دی لیکن ہمیشہ ہمارا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی ۔تاریخ گواہ ہے کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح سے لیکر میاں نواز شریف تک غداری کے الزمات لگائے گئے،بھٹو کی پھانسی پے عبرت حاصل کرنے کا کہا گیا، ایٹمی دھماکے کرنے اور کارگل جنگ رکوانے پر حکومت چھینی گئی ۔









