اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ہر عمر کے تمام افراد کی زندگیوں کو صحت مند بنانے کے پائیدار ترقی کے ہدف نمبر 3 پر سرگرمی سے کام کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے صحت بارے سماجی …
وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا پائیدار ترقی کے اہداف بارے ورکشاپ سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت ہر عمر کے تمام افراد کی زندگیوں کو صحت مند بنانے کے پائیدار ترقی کے ہدف نمبر 3 پر سرگرمی سے کام کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے صحت بارے سماجی طور پر متعینہ امور اور صحت کو متاثر کرنے والے دیگر مسائل پر کا م کر رہی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں پاکستان اکیڈمی آف سائنسز اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے اہداف کے بارے میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔







