وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا سینئر رپورٹر بشیر چوہدری کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ٹی وی چینل 24 کے سینئر رپورٹر بشیر چوہدری کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت نے بشیر چوہدری کے بھائی کی وفات پر غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے اور اللہ تعالیٰ …

اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ٹی وی چینل 24 کے سینئر رپورٹر بشیر چوہدری کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت نے بشیر چوہدری کے بھائی کی وفات پر غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے اور اللہ تعالیٰ سے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءکرنے اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

Leave a Reply