اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزادی ٹرین کا افتتاح کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، انہوں نے جس طرح دن رات محنت کر کے پاکستان ریلوے کو مشکلات سے نکالا وہ قابل ستائش ہے، ہر شہری کو پاکستان کا آئین پڑھنا …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا مارگلہ سٹیشن روانگی کے موقع پر تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اگست 17, 2026
اسلام آباد ۔12 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزادی ٹرین کا افتتاح کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، انہوں نے جس طرح دن رات محنت کر کے پاکستان ریلوے کو مشکلات سے نکالا وہ قابل ستائش ہے، ہر شہری کو پاکستان کا آئین پڑھنا چاہئے، آئین ہی ان کے حقوق کی ترجمانی کرتا ہے، سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے گھر جا رہے ہیں تو لوگ والہانہ جذبہ اور محبت کے ساتھ ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں ،








