کراچی ۔ 7 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہمحمد نواز شریف پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے اپنی تین نسلوں کا حساب دیا ہے ، وزیر اعظم اور ان کا خاندان عوام کے اعتماد کےلئے پانامہ پیپرز سے متعلق ہر سطح پر جواب دے گا ،ڈان لیکس کے بارے میں نوٹیفیکشن وزارت داخلہ جاری کریگی، اس حوالے سے قبل از …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹر کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 7 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہمحمد نواز شریف پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے اپنی تین نسلوں کا حساب دیا ہے ، وزیر اعظم اور ان کا خاندان عوام کے اعتماد کےلئے پانامہ پیپرز سے متعلق ہر سطح پر جواب دے گا ،ڈان لیکس کے بارے میں نوٹیفیکشن وزارت داخلہ جاری کریگی، اس حوالے سے قبل از وقت بات کرنا غیر مناسب ہے،مریم نواز کو ڈان لیکس اور پانامہ لیکس کے ساتھ غلط منسوب کیا گیا ، ڈان لیکس کے حوالے سے میڈیا میں مریم نواز پر ہونے والی تنقید بلا جواز ہے ، بغیرکسی ثبوت کے الزام اور بہتان لگانا گناہ کبیرہ ہے،








