اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی)وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ وادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو ملزمان کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لانے کی ہدایت کی ہے۔اتوار کو اپنے مذمتی بیان میں انھوں نے کہا …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی)وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ وادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو ملزمان کو جلد از جلد قانون کی گرفت میں لانے کی ہدایت کی ہے۔اتوار کو اپنے مذمتی بیان میں انھوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بھی صوبائی سطح پر ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔








