وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ پھٹیچر ہیں، دس سالوں کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے راستہ کھلے ہیں مگر ایک شخص نے کھلاڑیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ پھٹیچر ہیں، دس سالوں کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے راستہ کھلے ہیں مگر ایک شخص نے کھلاڑیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے کہ دس سالوں کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کے راستہ کھلے ہیں مگر ایک شخص نے کھلاڑیوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے، جب پی ایس ایل کی بات کی گئی تو عمران نے کہا کہ پاکستان میں ہونا چاہئے مگر جب پاکستان میں فائنل میچ کرانے کا فیصلہ کیا گیا تو عمران خان نے مخالفت کردی جو ان کا پاگل پن تھا۔

Leave a Reply