وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسرطارق محمود خان کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات کردیا

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسرطارق محمود خان کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات کردیاجبکہ گریڈ 21کے آفیسر طارق محمود خان کو اسٹبلیمشنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمسٹریٹو سروس کے گریڈ 20کے آفیسر ہارون احمد خان جوکہ قانون ن انصاف ڈویژن میں جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر تعنیات تھے کو …

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسرطارق محمود خان کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات کردیاجبکہ گریڈ 21کے آفیسر طارق محمود خان کو اسٹبلیمشنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمسٹریٹو سروس کے گریڈ 20کے آفیسر ہارون احمد خان جوکہ قانون ن انصاف ڈویژن میں جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر تعنیات تھے کو اسٹبیلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان ایڈمسٹریٹو سروس گروپ گریڈ 20کے آفیسر طارق محمود خان کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات کردیا ہے ۔

Leave a Reply