وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذہے،جس کے تحت ہر قسم کے اجتماعات کو غیر قانونی تصور کیا جائے گا۔ اتوار کوضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی اجتماع کا حصہ نہ بنیں،کسی بھی احتجاج،مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذہے،جس کے تحت ہر قسم کے اجتماعات کو غیر قانونی تصور کیا جائے گا۔

اتوار کوضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہریوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی اجتماع کا حصہ نہ بنیں،کسی بھی احتجاج،مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں