وفاقی علاقوں میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کے لئے قومی صحت معاونت منصوبہ کے لئے 800 ملین روپے کےفنڈز مختص
وفاقی علاقوں میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کے لئے قومی صحت معاونت منصوبہ کے لئے 800 ملین روپے کےفنڈز مختص
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کے لئے وزارت قومی صحت کے وفاقی علاقوں میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کے لئے قومی صحت معاونت منصوبہ کے لئے 800 ملین روپے کےفنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق وفاقی علاقوں میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کےلئے قومی صحت معاونت منصوبہ کے لئے 800 ملین روپے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔