وفاقی وزیراحسن اقبال کا اے پی پی کو انٹرویو

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان اب اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے فعال اور مستحکم ملک ہے ۔گوادر کو رواں سال کے آخر تک سڑک کے ذریعے کوئٹہ سے ملا یا جائیگا۔پاک چین دوستی دنیا کیلئے ایک مثال بن چکی ہے۔پاکستان کے دشمن سی پیک کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں۔ماضی کی آمرانہ حکومتوں نے …

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان اب اقتصادی اور سیاسی لحاظ سے فعال اور مستحکم ملک ہے ۔گوادر کو رواں سال کے آخر تک سڑک کے ذریعے کوئٹہ سے ملا یا جائیگا۔پاک چین دوستی دنیا کیلئے ایک مثال بن چکی ہے۔پاکستان کے دشمن سی پیک کیخلاف سازشیں کر رہے ہیں۔ماضی کی آمرانہ حکومتوں نے ملکی معیشت کو مفلوج اور معاشرے میں منشیات اور اسلحے کا کلچر متعارف کیا تھا۔”اے پی پی“ کو ایک انٹرویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک فریم ورک نہ صرف پاکستانی معیشت میں بہتری لائے گا بلکہ یہ ملک کا دفاع بھی مستحکم کریگا۔

Leave a Reply