وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ملتان کے حلقہ پی پی 218 پر ضمنی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی، نون لیگ اور کئی دیگر سیاسی جماعتوں کے متفق امیدوار کو با آسانی شکست دے دی ہے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا عوام کے سیاسی شعور کو …

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ملتان کے حلقہ پی پی 218 پر ضمنی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی، نون لیگ اور کئی دیگر سیاسی جماعتوں کے متفق امیدوار کو با آسانی شکست دے دی ہے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا عوام کے سیاسی شعور کو اہمیت نہ دینے والے سیاسی مہروں کیلئے اس میں سبق ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کرپٹ ٹولے کے خلاف متحد ہیں۔

Leave a Reply