اسلام آباد۔6نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے میئر تحصیل چکیسر بخت عالم خان نے یہاں ملاقات کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں وزارت امور کشمیر وگلگت بلتستان میں ان کے آفس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام سے میئر تحصیل چکیسر بخت عالم خان کی ملاقات

مزید خبریں