وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا پریس کانفرنس سے خطاب

کو ئٹہ۔13اگست (اے پی پی ) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ کوئٹہ میں خودکش حملے میں سیکورٹی اہلکاروں اورشہریوں کی شہادت پر دلی افسوس ہوا۔وفاقی و صوبائی حکومتیں اورسیکورٹی ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہےں ۔ عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیںگے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اتوارکو کوئٹہ میں وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ خان زہری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

کو ئٹہ۔13اگست (اے پی پی ) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ کوئٹہ میں خودکش حملے میں سیکورٹی اہلکاروں اورشہریوں کی شہادت پر دلی افسوس ہوا۔وفاقی و صوبائی حکومتیں اورسیکورٹی ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہےں ۔ عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتیںگے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے اتوارکو کوئٹہ میں وزیراعلیٰ نواب ثناءاللہ خان زہری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر صوبائی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی ،سیکرٹری داخلہ ڈاکٹراکبرحریفال اورآئی جی پولیس احسن محبوب بھی موجودتھے ۔

Leave a Reply