وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوت سے متعلق شق ختم کرنے کے حزب اختلاف کے دعوﺅں کو مسترد کردیا جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ نہ کیا جائے، خواجہ سعد رفیق اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوت سے متعلق شق کو ختم کرنے کے حزب اختلاف کے دعوﺅں کو مسترد …
وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوت سے متعلق شق ختم کرنے کے حزب اختلاف کے دعوﺅں کو مسترد کردیا

مزید خبریں
وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوت سے متعلق شق ختم کرنے کے حزب اختلاف کے دعوﺅں کو مسترد کردیا
جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ نہ کیا جائے، خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوت سے متعلق شق کو ختم کرنے کے حزب اختلاف کے دعوﺅں کو مسترد کردیا ہے۔گزشتہ روز سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ”الیکشن اصلاحات بل 2017ءمیں ختم نبوت سے متعلق جھوٹ بول کراورنبی کریمﷺ کا نام مبارک استعمال کرکے قوم کو گمراہ نہ کیا جائے“۔ انہوں نے کہاکہ ”انتخابی اصلاحات بل قومی اسمبلی کی ویب سائیٹ پرلیجسلیشن کے سیکشن میں موجود ہے، ختم نبوت کے متعلق جھوٹا پراپیگنڈہ نہ کیا جائے“۔انہوں نے اپنے پیغام میں الیکشن اصلاحات بل 2017ءمیں ختم نبوت سے متعلق شق کی کاپی بھی فراہم کی ہے ۔








