ہری پور۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرعمرایوب خان کی جانب سے1ارب80کروڑروپے کی خطیرفنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پورروڑکی ازسرنوتعمیروتوسیع کے میگامنصوبے کاآغازکردیاگیا۔منصوبے کو اٹھارہ ماہ میں مکمل کیاجائے گا،وفاقی وزیرعمرایوب خان کے کوآرڈینیٹرساجدخان نے خیبرپختونخواہائی وے اتھارٹی کے سینئرانجینئرمحمد عمران،نیسپاک کے انجینئرمحمدقمرمجیداورخٹک الائیڈکوکے کنٹریکٹروقاراحمدودیگرمتعلقہ افسران کے ہمراہ مذکورہ سڑک کادورہ کیاجہاں دعاکےبعدسروے کا آغازکیاگیا۔
وفاقی وزیرعمرایوب خان کی جانب سے1ارب80کروڑ کی فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پورروڑکی ازسرنوتعمیروتوسیع کاآغاز

مزید خبریں