وفاقی وزیرعمرایوب خان کی پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول حاجی بشارت پر حملے کی مذمت ،جلد صحت یابی کے لیے دعا

ایبٹ آباد ۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرعمرایوب خان نے پرنسپل حاجی بشارت پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اورجلد صحت یابی کے لیے دعاکی ہے۔وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبرون ہری پور کے پرنسپل حاجی بشارت پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انکی جلد صحت یابی کے لیے دعاکی ہے واضح رہے کہ منگل کی شام پرنسپل بشارت کی گاڑی پر ڈھیری …

ایبٹ آباد ۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیرعمرایوب خان نے پرنسپل حاجی بشارت پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اورجلد صحت یابی کے لیے دعاکی ہے۔وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبرون ہری پور کے پرنسپل حاجی بشارت پرحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انکی جلد صحت یابی کے لیے دعاکی ہے واضح رہے کہ منگل کی شام پرنسپل بشارت کی گاڑی پر ڈھیری موڑ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار وں نے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوئے تھے۔