اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس اجمل میاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وفاقی وزیر اسحاق ڈار کا سابق چیف جسٹس اجمل میاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

مزید خبریں