اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے انسان دوست ڈاکٹر روتھ فاؤ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت، سماج اور پاکستان کیلئے ان کی گراں قدر خدمات تاریخ کا سنہری حصہ بن کر ہمیشہ جگمگاتی رہیں گی۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ …
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا انسان دوست ڈاکٹر روتھ فاؤ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت دکھی انسانیت، سماج اور پاکستان کیلئے ان کی گراں قدر خدمات تاریخ کا سنہری حصہ بن کر ہمیشہ جگمگاتی رہیں گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے انسان دوست ڈاکٹر روتھ فاؤ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت، سماج اور پاکستان کیلئے ان کی گراں قدر خدمات تاریخ کا سنہری حصہ بن کر ہمیشہ جگمگاتی رہیں گی۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انسان دوست ڈاکٹر روتھ فاؤ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ سینیئر شبلی فراز نے کہا کہ دکھی انسانیت، سماج اور پاکستان کیلئے ان کی گراں قدرخدمات تاریخ کا سنہری حصہ بن کر ہمیشہ جگمگاتی رہیں گی۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ انہوں نے ان ستم رسیدہ افراد کے زخموں پر مرہم رکھا جنہیں معاشروں نے قبول کرنے سے انکار کیا۔







