وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

لندن ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان مجھے سونپنا وزیراعظم کی جانب سے مجھ پراعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم عمران خان جو کہیں گے کروں گا، مجھے وزیر اطلاعات بنایا بھی میری جماعت نے ہے، میں یہاں تک پی ٹی آئی اور وزیراعظم عمران خان کی مہربانی سے ہی پہنچاں ہوں۔ ان …

لندن ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان مجھے سونپنا وزیراعظم کی جانب سے مجھ پراعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم عمران خان جو کہیں گے کروں گا، مجھے وزیر اطلاعات بنایا بھی میری جماعت نے ہے، میں یہاں تک پی ٹی آئی اور وزیراعظم عمران خان کی مہربانی سے ہی پہنچاں ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمراں خان کو لگتا ہے کہ میں کام ٹھیک کر رہا ہوں تو میں اپنی وزارت کی ذمہ داریاں جاری رکھوں گا لیکن اگر وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ کوئی اور مجھ سے بہتر کام کر سکتا ہے تو یہ ان کی صوابدید ہے ۔

مزید خبریں