وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جس محنت ،صبر اور تحمل سے تمام وزراءکی کارکردگی جانچ رہے ہیں یہ انھی کا خاصہ ہے، سو دن میں وزارتوں میں جو کام ہوئے ہیں پچھلے دس سال میں اس کا تصور بھی نہیں ہو سکتا تھا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و …

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جس محنت ،صبر اور تحمل سے تمام وزراءکی کارکردگی جانچ رہے ہیں یہ انھی کا خاصہ ہے، سو دن میں وزارتوں میں جو کام ہوئے ہیں پچھلے دس سال میں اس کا تصور بھی نہیں ہو سکتا تھا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ 100دن کی کارکردگی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پیر کو منعقدہ اجلاس میں وزراءکی بریفنگ صبج 11.30 بجے شروع ہوئی جو شام تک جاری رہی ۔

مزید خبریں