وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس احمد طاہر کی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر گفتگو

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس احمد طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل بات چیت کے ذریعے چاہتا ہے۔ حکومت نے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں اربوں روپے کا اضافہ کیا ہے۔ سی پیک نواز شریف کے 1991ءکے موٹروے کے وژن کی عکاسی ہے۔ اس …

اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس احمد طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل بات چیت کے ذریعے چاہتا ہے۔ حکومت نے آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں اربوں روپے کا اضافہ کیا ہے۔ سی پیک نواز شریف کے 1991ءکے موٹروے کے وژن کی عکاسی ہے۔ اس سے خطے میں خوشحالی آئے گی۔ ہمارے دور میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔ آزاد کشمیر کی حکومت کو فیصلوں کا اختیار دیا ہے۔

Leave a Reply