وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سےمسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر غلام قادر کی ملاقات

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سےمسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر و آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات وزارت امور کشمیر میں وفاقی وزیر کے دفتر میں ہوئی۔ملاقات کے دوران کشمیر کی …

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سےمسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر و آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔

یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات وزارت امور کشمیر میں وفاقی وزیر کے دفتر میں ہوئی۔ملاقات کے دوران کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں