وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر انسانی حقوق نے کہا کہ مرحوم ایک مدبر سیاستدان تھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا …

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر انسانی حقوق نے کہا کہ مرحوم ایک مدبر سیاستدان تھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔