اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے ممتاز گلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ موسیقی کے شعبہ میں استاد فتح علی خان کی خدمت تا دیر یاد رکھی جائیں گی، ان کے انتقال سے کلاسیکی موسیقی کا ایک عہد ختم ہو گیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کا ممتاز گلوکار استاد فتح علی خان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں