وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سینیٹر اعظم خان سواتی نے وزارت کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات سینیٹر اعظم خان سواتی نے وزارت کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم خان سواتی نے جمعرات کو وزارت انسداد منشیات کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ وزارت آمد پر وفاقی وزیر کا وزارت کے سینئر حکام نے استقبال کیا۔

مزید خبریں