اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیرا عظم میرظفر اللہ جمالی سچے پاکستانی تھے، اللہ ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 1984 اولمپکس ہاکی فائنل میں پاکستان کی فتح کے بعد فرط جذبات سے ان کا میدان میں …
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر کا سابق وزیرا عظم میرظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیرا عظم میرظفر اللہ جمالی سچے پاکستانی تھے، اللہ ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 1984 اولمپکس ہاکی فائنل میں پاکستان کی فتح کے بعد فرط جذبات سے ان کا میدان میں قومی پرچم لہرانا آج تک یاد آتا ہے۔








