وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا رنگو میں تقریب سے خطاب

اٹک ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیراعلی پنجاب ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔ سی پیک اور ون روڈ ون بیلٹ منصوبے ان کی بہترین صلاحیتوں کا مظہر ہے۔حکومت دیہی علاقوںکو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے بنیادی مرکز صحت رنگو میں حکومت …

اٹک ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیراعلی پنجاب ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔ سی پیک اور ون روڈ ون بیلٹ منصوبے ان کی بہترین صلاحیتوں کا مظہر ہے۔حکومت دیہی علاقوںکو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے بنیادی مرکز صحت رنگو میں حکومت پنجاب کی جانب سے ایمبولینس کی فراہمی کے سلسلے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply