وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا افتتاح کل کریں گی

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا افتتاح  ہفتہ کو کریں گی۔پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 6 سے 8 نومبر تک لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (خواتین ونگ) کی صدر صباح شمیم جدون نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں میزبان …

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا افتتاح  ہفتہ کو کریں گی۔پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 6 سے 8 نومبر تک لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (خواتین ونگ) کی صدر صباح شمیم جدون نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں میزبان پاکستان کے علاوہ15 ممالک کے550کھلاڑی اور آفیشلز حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں افغانستان، البانیہ، نیپال، اردن، قازقستان، عمان، مصر، ایران، ترکی، مراکش، متحدہ عرب امارات(یو اے ای)، ایل سلواڈور، کروشیا اور ڈبلیو ٹی ریفیوج شامل ہیں۔ کافی ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

مزید خبریں