سیالکوٹ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت کا دورہ کیا۔ انہوں نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر زاہد لطیف ملک، سینئر نائب صدر عبدالوحید اور نائب صدر عابد احمد خواجہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اتحاد فاونڈر گروپ کے قائد ریاض الدین شیخ، چےئرمین ائیر سیال و سابق …
وفاقی وزیر خارجہ کا ایوان صنعت و تجارت کا دورہ

مزید خبریں
سیالکوٹ ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت کا دورہ کیا۔ انہوں نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر زاہد لطیف ملک، سینئر نائب صدر عبدالوحید اور نائب صدر عابد احمد خواجہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اتحاد فاونڈر گروپ کے قائد ریاض الدین شیخ، چےئرمین ائیر سیال و سابق صدر ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ فضل جیلانی ، چےئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ خاور انور خواجہ اور مئیر سیالکوٹ میونسپل کارپوریشن چوہدری توحید اختر پی آر و تجمل بھی اس موقع پر موجود تھے۔








