اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور اسد عمر سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر نے ملاقات کی۔ منگل کو ہونے والی اس ملاقات میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے وفاقی وزیر کو مبارکباد دی اور موجودہ حکومت کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر کی ملاقات

مزید خبریں