اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سینٹرل ایشیاءریجنل اکنامک کوآپریشن (سی اے آر سی ای) کی 16ویں وزارتی کانفرنس میں شرکت کے لئے دوشنبے( تاجکستان) پہنچ گئے ہیں ۔اجلاس میں سینٹرل ایشیاءریجنل اکنامک کوآپریشن (سی اے آر سی ای)کانفرنس میں سٹریٹجی2030پر غور کیا جائے گا ۔ سینٹرل ایشیاءریجنل اکنامک کوآپریشن (سی اے آر سی ای) فورم میں 11ممالک اور 6کثیر معاشی ادارے شامل …
وفاقی وزیر خزانہ سینٹرل ایشیاءریجنل اکنامک کوآپریشن کی 16ویں وزارتی کانفرنس میں شرکت کے لئے دوشنبے پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سینٹرل ایشیاءریجنل اکنامک کوآپریشن (سی اے آر سی ای) کی 16ویں وزارتی کانفرنس میں شرکت کے لئے دوشنبے( تاجکستان) پہنچ گئے ہیں ۔اجلاس میں سینٹرل ایشیاءریجنل اکنامک کوآپریشن (سی اے آر سی ای)کانفرنس میں سٹریٹجی2030پر غور کیا جائے گا ۔ سینٹرل ایشیاءریجنل اکنامک کوآپریشن (سی اے آر سی ای) فورم میں 11ممالک اور 6کثیر معاشی ادارے شامل ہیں ۔








