وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خیبر پختونخوا میں 4 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا میں 4 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔بدھ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نےسکیورٹی فورسز کی جرات کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن کے دشمنوں کا خاتمہ اولین ترجیح …

اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا میں 4 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔بدھ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ محسن نقوی نےسکیورٹی فورسز کی جرات کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں امن کے دشمنوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز پر عزم ہیں۔