اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپاٹ فکسنگ کیس کے حوالہ سے متضاد خبروں کا نوٹس لے لیا، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر قطعی طور پر نہیں ہونا چاہئے کہ دونوں اداروں میں کوئی اختلاف ہے یا دونوں مختلف سمت میں کام کر رہے ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان …
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا سپاٹ فکسنگ کیس کے حوالہ سے متضاد خبروں کا نوٹس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سپاٹ فکسنگ کیس کے حوالہ سے متضاد خبروں کا نوٹس لے لیا، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر قطعی طور پر نہیں ہونا چاہئے کہ دونوں اداروں میں کوئی اختلاف ہے یا دونوں مختلف سمت میں کام کر رہے ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے پی سی بی اور ایف آئی اے کو باہمی مشاورت اور معاونت سے کام کرنے کی ہدایت دی۔








