وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع نے وفاقی وزیر کو اس دورے کی دعوت دی ہے۔وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی ترکی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے …

اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع نے وفاقی وزیر کو اس دورے کی دعوت دی ہے۔وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی ترکی میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے رانا تنویر حسین کا ترکی کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

Leave a Reply